بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ میں 96 سال بعد انتخابات کا اعلان ،پولنگ کب ہوگی؟جانئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانیہ میں 96 سال بعد دسمبرمیں انتخابات ہونگے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریگزٹ نے برطانیہ میں قبل ازوقت انتخابات ممکن بنا دیئے، 96 سال بعد برطانیہ میں الیکشن کا انعقاد کرسمس کے مہینے میں کیا جائے گا۔برطانیہ میں کرسمس ایسے انتخابات کی گھڑی بنے گا جس کے بعد

آنے والی حکومت بریگزٹ کو کسی کروٹ بٹھانے کے قابل ہوگی۔واضح رہے کہ برطانیہ 29 مارچ کو یورپی یونین سے علیحدہ ہونا تھا، خود وزیراعظم بورس جانسن نے بھی کہا تھا کہ وہ ڈو اور ڈائی سوچ پر یقین رکھتے ہیں اور 31 اکتوبر تک بریگزٹ ہر صورت یقینی بنائیں گے مگروہ ایسانہیں کرسکے تھے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…