اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

بہن عروہ سے بہت متاثر ہوں ، ماورہ حسین

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)ادکارہ ماورہ حسین نے کہا ہے کہ وہ عروہ حسین سے بہت متاثر ہیں اور ان کے خواب چراتی ہیں کیونکہ جو عروہ کہتی ہے وہ کچھ وقت کے بعد انہیں بھی لگتا ہے کہ انہیں بھی یہی کرناچاہیے ۔ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ ان کا اپنی والدہ کے ساتھ رشتہ دوستوں کی طرح کا ہے، جس کی وجہ سے وہ کوئی بات بھی ان سے چھپا نہیں سکتیں۔انہوں نے کہا کہ وہ شروع سے ہی غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لیتی رہی ہیں اور پھر کم عمری میںہی پہلے عروہ نے بچوں کے ایک میوزک

پروگرام کی میزبانی کی اور بعد میںانہوں نے بھی اسی پروگرام کی میزبانی کی، اس کے بعد پہلے عروہ حسین کراچی گئیں اور بعد میں وہ بھی چلی گئی اور اداکاری کو بطور پیشہ اپنا لیا، انہوں نے کہا کہ کوئی بھی پراجیکٹ کرنے سے پہلے اس کا سکرپٹ ضرور پڑھتی ہیں،انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریلآنگن کرنے سے پہلے انہوں نے بہت بار اس کا سکرپٹ پڑھا کیونکہ وہ بہت زیادہ کنفیوژ تھیں، پہلا چیک 16ہزار کاتھا جو اپنی والدہ کو دیا تھا،انہوں نے کہا کہ ان کی خوشی والدہ کی خوشی میں ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…