پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

موٹروے پر گاڑی میں نازیبا حرکات کرنے والے جوڑے کی شناخت ہوگئی،جانتے ہیں دونوں کون نکلے؟

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)موٹروے پر گاڑی میں نازیبا حرکات کرنے والوں کے خلاف کوٹ مومن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔نازیباحرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، مقدمہ موٹر وے پولیس کے بیٹ افسر خضر حیات کی مدعیت میں درج کیا گیا۔خضر حیات نے پولیس کو بتایا کہ

چلتی گاڑی میں نازیباحرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، یہ واقعہ ان کی بیٹ میں ہوا۔انہوں نے بتایا کہ گاڑی بلیو ایریا اسلام آباد کے دانش نامی شخص کے نام رجسٹرڈ ہے جبکہ مقدمے میں نامعلوم خاتون کو بھی ملزم ٹھہرایا گیا ہے، نازیبا حرکات کا یہ مقدمہ زیرِ دفعہ 294 درج کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…