بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

 کسی اینکر کو آزادی اظہار رائے سے نہیں روکا گیا،اینکرز صرف کن موضوعات پر بات نہیں کرسکیں گے؟حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات ونشریا ت ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کسی اینکر کو آزادی اظہار رائے سے نہیں روکا گیا،اینکرز اپنے شو میں سب کچھ پر بحث کرسکتے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ کسی اینکر کو آزادی اظہار رائے

سے نہیں روکا گیا،اینکرز اپنے شو میں سب کچھ پر بحث کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پیمرا کی جاری کی گئی ایڈوائزری پہلے سے موجود ضابطہ اخلاق  کا اعادہ ہے، میڈیا کے موجودہ ضابطہ اخلاق کے تحت عدالتوں میں زیر بحث کیسز پر بات نہیں کی جاسکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…