پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

کیپٹن (ر)صفدر کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف درخواست، ویڈیو کی تصدیق میں کیا کمی رہ گئی؟حیرت انگیز انکشاف، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)لاہور کی مقامی عدالت نے کیپٹن (ر)محمد صفدر کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت آج (منگل) تک ملتوی کردی۔ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد نے درخواست پر سماعت کی۔سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ ہم نے ویڈیو کا آڈیو گرافک ٹیسٹ

کرواناتھا،پولی گرافک ٹیسٹ کیذریعے تصدیق کرنا تھی۔ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور ہونے کے باعث تحقیقات میں رکاوٹ کا سامنا ہے۔استدعا ہے کہ ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ ختم کرکے جسمانی ریمانڈ کا حکم دیا جائے۔ عدالت نے سماعت آج منگل تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…