اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہانی پہلے سے ہی ختم ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ہالی ووڈ کے ایک ڈائریکٹر نے کہا تھا کہ کیا تم لوگوں نے شور مچایا ہوا ہے۔ انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سب

اسکرپٹ  لکھا جا چکا ہے ، اب صرف شوٹنگ باقی ہے، حکومت اس وقت اپنا ٹائم پورا کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کہا جاتا ہے کہ چراغ بجھنے سے پہلے بھڑکتا ہے، جیسے مرغی کو ذبح کرنے کے بعد ڈرم میں ڈالتے ہیں اور وہ تین چار منٹ پر پھڑ پھڑاتی ہے تو یہاں بھی یہی معاملہ ہے۔انہوں نے مزید کیا کہا ویڈیو دیکھئے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…