جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

میں مارچ کیخلاف نہیں بلکہ بچوں کو شریک کرنے کیخلاف نکلی، فضل الرحمن کو صرف حلوہ اور ڈیزل چاہیے،دعا بھٹو،مولانا پر برس پڑیں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما دعا بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو صرف حلوہ اور ڈیزل چاہیے، انہوں نے چیئرمین شپ کے دوران کشمیر کیلئے کیا کیا؟میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان

کو صرف حلوہ اور ڈیزل چاہیے، انہوں نے چیئرمین شپ کے دوران کشمیر کیلئے کیا کیا؟میں مارچ کے خلاف نہیں نکلی بلکہ بچوں کو شریک کرنے کے خلاف نکلی،میں نے مارچ کے شرکاکا مذاق نہیں اڑایا ۔یاد رہے کہ جے یو آئی کے آزادی مارچ کا آغاز گزشتہ روز کراچی سے ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…