بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف بنگلہ دیش میں بھی مظاہرے پھوٹ پڑے،کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019 |

ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیش میں کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کو دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پریس کلب کے سامنے سول سوسائٹی کے زیر اہتمام پر امن احتجاج ہوا،مقررین

نے کشمیریوں پر بھارتی ریاستی ظلم اور بربریت کی شدید مذمت کی۔ مظاہرین نے کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ اوربھارت سے کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق خود ارادیت دینے کا مطالبہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…