جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟پیش گوئی کرد ی گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں ہوا میں نمی کا تناسب 59 فیصد تک رہے گا ،کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔اس کے علاوہ لاہور میں ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد تک رہے گا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔شہر قائد

کراچی کی بات کریں تو وہاں نمی کا تناسب 38 فیصد تک رہے گا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔پشاور میں نمی کا تناسب 79 فیصد تک رہے گا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہا، ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت میں کالام 01، استور 01، گوپس، ہنزہ اور قلات میں 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…