جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

جیل میں قید خواجہ سعد رفیق پر قیامت ٹوٹ پڑی ، عدلیہ سے بڑی درخواست کر دی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی ساس انتقال کر گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ساس انتقال کر گئیں جس کیلئے ن لیگی رہنما نے پے رول پر رہائی کی درخواست جمع کروا دی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ خواجہ سعد رفیق نے ساس کے

انتقال کی وجہ سے 3دن کیلئے پے رول پر رہائی کی درخواست دی ہے ۔انہوں نے اپنی ساس کے انتقال کے بعد ان کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے پے رول پر رہائی کی درخواست کی ہے۔واضح رہے کہ پیراگون ہاؤسنگ اسکیم کیس میں خواجہ برادران جیل میں قید ہیں ان کی رہائی کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…