جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

سرینگر میں دستی بم کے حملے میں بھارتی فورسز کے متعدداہلکار زخمی،جوابی کارروائی میں اندھا دھند فائرنگ،صورتحال کشیدہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019 |

سرینگر(این این آئی)سرینگر میں دستی بم کے حملے میں بھارتی فورسز کے متعدداہلکار زخمی،جوابی کارروائی میں اندھا دھند فائرنگ،صورتحال کشیدہ،مقبوضہ کشمیر میں ہفتہ کو سرینگر میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس پر دستی بم کے ایک حملے میں چھ اہلکار زخمی ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حملہ سرینگر کے علاقے کرن نگر میں سی آر پی ایف کے کی ایک گشتی پارٹی پر کیاگیا جب وہ گاڑیوں کی تلاشی لے رہے تھے۔ بھارتی فورسز نے جوابی کارروائی میں اندھا دھند فائرنگ کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…