ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کنٹینر سے ملنے والی 39 لاشیں کس ملک کے شہریوں کی نکل آئیں ، برطانوی پولیس نے تصدیق کر دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن)برطانوی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ایسکس میں ٹرک کنٹینر سے ملنے والی 39 لاشیں چینی باشندوں کی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایسٹرن ایوینیو کے واٹر گلیڈ پارک کے پاس کنٹینر سے ملنے والی لاشوں میں سے 8 خواتین اور 31 مرد ہیں اور انہیں یقین ہے کہ ان سب

کا تعلق چین سے ہے۔دوسری جانب برطانیہ میں چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں اور برطانوی حکام سے رابطے میں ہیں۔عرب میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ لاشیں چین کے مسلم اکثریتی علاقے سنکیانگ سے تعلق رکھنے والے یغور افراد کی ہیں جو کہ حکومت کے سخت اقدامات کے باعث سیاسی پناہ کیلئے مختلف راستوں سے یورپ میں داخل ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…