بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

شام سے آنے والی امریکی فوج کو عراق میں قیام کی اجازت نہیں دی ، عراقی وزیر اعظم

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019 |

بغداد(این این آئی)عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے شام سے انخلا کے بعد امریکی افواج کو عراق میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔ ہم شام سے آنے والے امریکی فوجیوں سے متعلق بین الاقوامی قانون کے تحت کارروائی کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے

کے مطابق عبد المہدی کے یہ ریمارکس عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کی جانب سے ایک بیان میں تصدیق کرنے کے بعد سامنے آئے کہ جن میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوج کو عراق میں داخلی کی اجازت نہیں دی گئی اور نہ ہی اس حوالے سے حکومت کی طرف سے کوئی منظوری دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…