جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی فون 7رواںسال ستمبرمیں لانچ ہوگا

datetime 12  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )آئی او ایس 9 کے ڈویلپر بیٹا کوڈ سے ملی معلومات کے مطابق آنے والے آئی فون کے فرنٹ کیمرہ کے ساتھ ایل ای ڈی فلیش ہوگی۔ایپل ستمبر میں آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس کا جانشین لانچ کرے گا۔
آنے والے آئی فون کا فرنٹ کیمرہ 1080p پر ویڈیو ریکارڈنگ کرسکے گا۔ 240 ایف پی ایس پر 720p پر سلوموشن ریکارڈنگ بھی کر سکے گا، پینوراما شوٹ کرنے کا آپشن بھی ہوگا۔ اب تک یہ فیچر ایپل کے موجودہ کیمرہ کے مین کیمرہ میں ہوتے ہیں، فرنٹ پر نہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…