بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان: سکیورٹی چوکی پر طالبان کا حملہ ،15پولیس اہلکارہلاک،متعدد زخمی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019 |

کابل( آن لائن ) افغانستان میں سکیورٹی چوکی پر طالبان کے حملے اور جھڑپوں میں 16 پولیس اہلکار ہلاک ،8جنگجو بھی مارے گئے ، متعدد افراد زخمی بھی ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی صوبہ قندوز کے ضلع علی آباد میں طالبان کے ایک گروپ نے اچانک سکیو رٹی چوکی پر

دھاوا بول دیا سیکیورٹی اہلکاروں نے بھی جوابی کارروائی کی جسکے نتیجے میں دونوں فریقین کے درمیان زبردست جھڑپ ہوئی جو کئی گھنٹے جاری رہی جس میں پندرہ پولیس اہلکار اور آٹھ جنگجو مارے گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے زخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…