اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کی نام نہاد جمہوریت بھارت میں اقلیتوں کیلئے زمین تنگ ہونے لگی ہے ، بھارتی ریاست گجرات میں انتظامیہ نے مسلمانوں کی بستی گرا کر نئے گھر الاٹ کیے تاہم ہندوو¿ں کی مخالفت پر الاٹمنٹ منسوخ کر دی گئی۔ بھارتی ریاست گجرات کے بڑودہ شہر میں 8 ماہ پہلے انتظامیہ نے ترقیاتی منصوبے کے تحت دو ہزار سے زائد مسلمانوں کے مکانوں پر مشتمل کلیان نگر بستی منہدم کر دی تھی اور قانون کے تحت مسلمانوں کو شہر میں متبادل مکان الاٹ کیے گئے ، تاہم انتہاپسند ہندوو¿ں کی مخالفت کے سبب میونسپلٹی نے الاٹمنٹ منسوخ بھی کر دی ، ہزاروں مسلمان تاحال بے گھر ہیں ۔
نئی دہلی ، ہندوﺅں کی مخالفت کے بعد مسلمانو ں کو نئے گھروں کی الاٹمنٹ منسوخ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































