جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

محرم کے بغیر خواتین حج و عمرہ کر سکیں گی ،کونسی آسان شرط رکھ دی گئی ؟

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019 |

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب خواتین کو بغیر کسی سر پرست کے حج کرنے کی اجازت دے سکتا ہے ۔ عرب نیوز کے مطابق حکومت ویزا کے مختلف آپشنز کا مطالعہ کر رہی ہے۔ توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ خواتین مرد سرپرست کے بغیر حج و عمرہ کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے ۔ خواتین کو فی الحال زیارت کیلئے سعود ی عرب جانے کیلئے محرم کو ساتھ رکھنا ضرور ی ہے جبکہ 45 سال سے

زیادہ عمر کی خواتین کو اگر کسی منظم سفر میں ہیں تو وہ محرم کے بغیر سفر کر سکتی ہیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ سیاحت اور عمرہ دونوں مقاصد کیلئے وزٹ ویزا جاری کرنے کیلئے مطالعات کر رہی ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ اس عمل سے خواتین کو محرم کے بغیر آنے کی راہ ہموار ہو گی ۔ یہ حج اور عمرہ کے شبعے میں ہونیوالی پیشرفتوں میں سے ایک ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…