بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کانگریس رہنما اکھلیش سنگھ نے بھارتی فوج کی سرحد پار کارروائی کے دعوے کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)کانگریس رہنما اکھلیش سنگھ نے ہریانہ اور مہاراشٹرا میں انتخابات کے موقع پر سرحد پار کارروائی کے دعوے کو مودی کی سیاست قرار دے دیا ہے۔بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما اکھلیش پرتاپ سنگھ کا کہنا ہے کہ ملک میں جب بھی انتخابات ہوتے ہیں، سرجیکل سٹرائیک کا ڈھونگ رچایا جاتا ہے۔

اکھلیش سنگھ نے بھارتی فوج کے دعوے کو بھارت کے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کا حربہ قرار دے دیا۔کانگریس رہنما نے کہا کہ بھارتی فوج کی کارروائی کا علم نہیں، ہاں اتنا معلوم ہے کہ ہریانہ اور مہاراشٹرا میں انتخابات ہورہے ہیں اور ہر بار انتخابات سے پہلے بی جے پی فائدہ پہنچانے کے لیے اس طرح کے دعوے ہوتے رہتے ہیں۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…