پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران کمرشل بینکوں سے مجموعی طور پر کتنے کھرب روپے قرض لیا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)بینکوں نے اپنی ضرورت پوری کرنے کے لیے مرکزی بینک سے دس کھرب روپے سے زائد رقم ادھار لی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مارکیٹ میں سرمائے کی کمی دور کرنے کے لیے بینکنگ سیکٹر کو مجموعی طور پر دس کھرب 20 ارب 50 کروڑ روپے فراہم کیے گئے، سرمائے

کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے کی گئی،  مرکزی بینک نے سات روز کے لیے رقم تیرہ اعشاریہ دو نو فیصد شرح سود پر فراہم کی۔یاد رہے وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران کمرشل بینکوں سے مجموعی طور پر سترہ کھرب 31 ارب روپے قرض لیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…