بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مریدوں نے مزار سے اپنے پیر کی میت چوری کر لی،ملزمان میت لاہورسے لیکر کہاں لے جا رہے تھے؟ پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پولیس نے شالیمار کے علاقہ میں40سال پرانے دربار کو توڑ کر میت کی بے حرمتی پر خواتین سمیت 12افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ، پولیس کی سخت سکیورٹی میں میت کی دوبارہ تدفین کر دی گئی ۔ ڈی ایس پی عاطف معراج کے مطابق شالیمار بوگی روڈ پر 1975 میں پیر بابا اللہ د تہ وفات پاگئے تھے ۔مغلپورہ لاہور شالیمار کے

علاقہ بوگی وال میں پیر اللہ دتہ کا دربار ہے ۔مریدین نے دربار کو توڑ کر قبر کی بے حرمتی کی اور میت کو نکال کر اپنے گھر لے گئے ۔ مریدو ں نے موقف اپنایا کہ ہم اپنے بابا جی کا سکھر شہر میں دربار بنانا چاہتے ہیں۔ پولیس کے مطابق میت کی دوبارہ تدفین کردی گئی ہے جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ در ج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…