بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر ڈرون طیارہ مارگرانے کا دعویٰ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019 |

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی فوج کے ترجمان ایویچائے ادرعی نے غزہ کی سرحد پر یک ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ٹویٹر پر پر پوسٹ کردہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی جنوبی سیکیورٹی باڑ کے قریب ایک ڈرون طیارہ

مار گرایا۔پچھلے مہینے اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر بمباری کی تھی جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی پر یہ بمباری فلسطینیوں کے میزائل اور راکٹ حملوں کے جواب میں کئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…