جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’ہماری فوج اسلام کی فوج ہے، سپہ سالار ہم آپ کے ساتھ ہیں‘‘ کشمیر کی قسمت کا فیصلہ کہاں اور کس وقت ہو گا ؟ دھماکہ خیز اعلان

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی( آن لائن)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہمیشہ اللہ پر توکل ہی مومن کی سب سے بڑی طاقت ہے سازش کے تحت ملک بنانے والوں کی بات ہم تک نہ آنے دیںمودی اور آر ایس ایس کو انہی کے طریقہ سے ماریں گے عمران خان نے مجھے کہا کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیر میں ہوگاکشمیری رائے شماری کا ڈبہ بھارت کے لیے

قبر ثابت ہوگاغزوہ ہند کا آغاز جہاد بل مال اور جہاد بل زبان ہورہی ہے ہم نے ہمیشہ دوسروں کے بچوں کو جہاد پر بھیجاقائد اعظم کی سوچ کو لے کر چلیں مسلم امہ آزاد ہوگی ان خیلات کا اظہار انہوں نے کا مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کشمیر کے حوالے سے راولپنڈی پریس کلب میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کے دوران کیا انہوںنے کہا کہ کشمیر کی آزادی کے لیے دنیا ہمارا ساتھ دے گی لوگ مجھ سے اور عمران خان سے سوال کرسکتے ہیںسیاست کا مطلب ذاتی دشمنی نہیں ہوتی ہمیشہ مودی کو للکارنے میں مجھے مزہ آتا ہے تمنا ہے کہ واہ فیکٹری کی بندوقیں ہو سامنے وہ بندامقصد کشمیر کو آزاد کرنا ہے، دنیا چاہتی ہے کہ ہم غلطی کریں کشمیری بڑی تعداد میں زندہ درگور ہیں وادی میںہماری فوج اسلام کی فوج ہیں، سپہ سالار ہم آپ کے ساتھ ہیں وزیر مملکت نے خطاب کے دوران کشمیر کے حق میں نعرے بھی لگائے اس موقع پر مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے عہدیداران اورممبران کی کثیر تعداد موجود تھی انہوں نے کشمیر کے حق میں اور مودی سرکار کے خلاف بھرپور نعرے بازی کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…