پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

ایرانی تیل کی خرید و فروخت سے باز رہیں ورنہ …… امریکہ نے چین کو سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے خفیہ طور پر ایرانی تیل لے جانے والی چینی بحری کمپنیوں کو متنبہ کیا ہے کہ ایران سے تیل کی خرید و فروخت سے باز رہیں ورنہ نقصان کی ذمہ دار ہوں گی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے امریکی پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران سے تیل کی تجارت جاری رکھی ہوئی ہے جس پر وائٹ ہاؤس نے چینی کمپنیوں کو اپنے بحری جہاز کے ’ٹریکنگ موڈ آف‘ کرکے خفیہ طور ایرانی تیل کی ترسیل سے باز رہنے کو کہا ہے۔

اس حوالے سے دو اہم امریکی حکام نے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ چینی کمپنیاں ایران سے تیل خرید کر خفیہ طور پر ترسیل کرتی ہیں، امریکا اس معاملے کو سنجیدگی سے لے رہا ہے، چینی کمپنیوں کو مزید پابندیوں کا سامنا بھی ہوسکتا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کی 25 تاریخ کو امریکا نے 5 چینی شخصیات اور 2 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی تھیں جن پر ایرانی تیل کی خفیہ ترسیل کا الزام تھا جس کے بعد ان کمپنیوں نے ٹریکنگ سے بچنے کیلیے ’لوکیشن ڈیٹا‘ بند کردیا تھا۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…