پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

مسافروں کو آگہی پیغام دینے کیلئے ائیر کینیڈا میں اب لیڈیز اینڈ جینٹلمین نہیں کہا جائے گا، اب کون سا لفظ استعمال کیا جائے گا؟

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو (این این آئی)ائیر کینیڈا نے دورانِ پرواز مسافروں کو آگہی پیغام دینے کیلئے اب لیڈیز اینڈ جینٹلمین (یعنی خواتین و حضرات)کا لفظ استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی فضائی کمپنی ائیر کینیڈا نے فیصلہ کیا کہ اب جہاز میں مسافروں کو آگہی پیغام دینے کے لیے مرد و زن کی جنس سے ہٹ کر عام لفظ استعمال کیا جائے گا یعنی اب پرواز کے دوران لیڈیز اینڈ جینٹلمین کہہ کر مسافروں کو مخاطب نہیں کیا جائے گا۔فضائی کمپنی کی

جانب سے اب پرواز کے دوران ایوری باڈی کا لفظ استعمال کیا جائے گا۔ائیرکینیڈا کے ترجمان کے مطابق کمپنی اپنے آن بورڈ اعلانات کو بہتر بنانے کے لیے ان میں ترمیم کررہی ہے اور ان سے مخصوص جنسی ریفرنس کو ختم کیا جارہا ہے۔ترجمان کے مطابق ہم اپنے ملازمین کو اس بات کا یقین دلانے کے لیے سخت محنت کرتے ہیں وہ خود کو ائیرکینیڈا کی فیملی کا اہم حصہ محسوس ہیں، اس کے علاوہ ہم یقینی بنارہے ہیں کہ ہمارے ساتھ سفر کرنے والے کسٹمرز بھی مطمئن ہوں۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…