لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں بس حادثے میں 1شخص جاں بحق ہوگیا ہے، جبکہ افراد 20زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر لاہور میں علاقہ جوہر ٹاؤن میں شوکت خانم میموریل اسپتال کے قریب ایک بس کو حادثہ پیش آیا ہے، حادثے کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق اور 20افراد زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے امکان ظاہر کیا ہے کہ بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔
لاہور جوہر ٹاؤن میں بس الٹنے سے 1شخص جاں بحق، 20زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
16سالہ کینسر کی مریضہ سے اجتماعی عصمت دری
-
بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں، بڑا اعلان
-
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ نئی قیمت جاری
-
بلاول بھٹو کا خود گاڑی چلاتے ہوئے ای چالان ہو گیا
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور



















































