لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب کے نئے مالی سال کا بجٹ ا?ج پیش کیا جائے گا۔پہلی بار خاتون وزیر خزانہ بجٹ پیش کریں گی۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے بلایا گیا ہے جس میں صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نئے مالی سال کے لیے بجٹ پیش کریں گے جس میں وفاق کی طرح پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی ساڑھے 7 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ بجٹ میں سیلف ایمپلائمنٹ اسکیم،دانش اسکولز اور رنگ روڈ منصوبے جاری رہیں گے۔ملتان میٹرو بس اور لاہور اورنج لائن منصوبوں کے لیے بھی رقم مختص کی جائے گی۔صوبائی بجٹ میں تعلیم کے لیے 57 ارب روپے، صحت کے لیے45 اور سڑکوں اور پلوں کی تعمیر کے لیے 51 ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے۔
آئندہ مالی سال کیلئے پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری
-
عمران خان پمز ہسپتال منتقل



















































