بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

جے یو آئی (ف) کا احتجاجی مارچ ، سکیورٹی اقدامات کیلئےبھاری فنڈز طلب

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)جے یو آئی (ف) کے احتجاجی مارچ اور دھرنے میں سیکورٹی اقدامات کے لے خیبرپختونخوا پولیس نے ساڑھے چوبیس کروڑ روپے طلب کر لئے ہیں۔ مارچ کے دوران سیکورٹی کے لئے خیبرپختونخواپولیس کے 80سے زائد پلاٹون کی تعیناتی کی جائیگی جبکہ فرنٹیئر کانسٹیبلری کے بھی چالیس سے زائد پلاٹون کی تعیناتی کی جائیگی ۔محکمہ خزانہ سے 24کروڑ 44لاکھ روپے اخراجات کی مد میں

طلب کئے گئے ہیں۔ اہلکاروں کی آمد و رفت ،کھانے وغیرہ کی مد میں یہ فنڈ طلب کیا گیا ہے۔ پشاور سمیت صوبے بھر سے سیکورٹی اقدامات کے لئے یہ فنڈ طلب کیا گیاہے۔ پشاور سمیت صوبے بھر سے جے یو آئی (ف) کے احتجاجی دھرنے اور مارچ کے دوران یہ اہلکار تعینات رہیں گے۔ جبکہ صوبائی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ جے یو آئی(ف) کے دھرنے کو خیبر پختونخوا سے آگے جانے نہیں دیاجائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…