بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیری ریفرنس بابر اعوان کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر کے ریفرنس پر بری ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ پندرہ اکتوبر کو اپیل پر سماعیت کریگا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کو 25 جون کو رہا کیا تھا.

نیب نے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کی تھی جس کے بعد اسلام اذباد ہائیکورٹ نے نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے۔نیب کی طرف سے احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ 15 اکتوبر کو اپیل پر سماعت کرے گا۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی ڈویڑن بنچ میں شامل ہونگے جو کیس کی سماعت کریں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…