پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کیرالہ ہوائی اڈئے پرعملے اوربھارتی فورسزمیں جھڑپیں، ایک فوجی ہلاک

datetime 11  جون‬‮  2015 |

کیرالہ(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست کیرالہ کے ہوائی اڈے پر عملے اور بھارتی فورسز میں جھڑپوں کے دوران ایک فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے .تصادم کے بعد فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے کاریپوری ہوائی اڈے پر ایئرپورٹ عملےاور بھارتی سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس میں جھڑپیں ایئرپورٹ اتھارٹی کے افسر کے داخلے پر ہوئیں .جھڑپوں میں سی آئی ایف ایس کا ایک فوجی جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے مزید نفری طلب کرلی ہے . ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…