اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

چین سے تجارتی مذاکرات میں اچھی باتیں ہورہی ہیں ،امریکا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ ہونے والے تجارتی مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات میں اچھی باتیں ہو رہی ہیں،چین کیساتھ تجارت کے حوالے سے پائی جانیوالی کشیدگی پر مذاکرات کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے اجلاس میں اچھی باتیں ہورہی ہیں۔

ماضی قریب کے مقابلے میں اچھا احساس ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری ملاقات نائب وزیراعظم سے ہوگی اور ایسا لگتا ہے کہ خاص ہونے جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ چین سے معاہدے کے حوالے اچھی بات یہ ہے کہ ہمیں کانگریس سے منظوری کے سیاسی پیچیدہ عمل سے نہیں گزرنا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جب معاہدہ مکمل طور پر تیار ہوگا تو میں اپنے ملک کی طرف سے شفاف انداز میں دستخط کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…