جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

فنڈز کی عدم دستیابی، سینکڑوں ترقیاتی سکیمیں بند،حکومت نئی مشکل میں پڑ گئی، حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پنجاب میں فنڈز کی عدم دستیابی پر سینکڑوں ترقیاتی سکیموں پر کام بند، محکمہ خزانہ 2 ارب سے زائد کی سکیموں کیلئے فنڈز فراہم نہ کر سکی، معاملہ صوبائی کابینہ کے سپرد کر دیا گیا۔پنجاب، وفاقی حکومت کے پرائم منسٹر سسٹین ایبل گولز پروگرام کی عوامی فلاحی سکیموں کیلئے بھی فنڈز فراہم نہ کر سکا، دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت نے وزیراعظم کے عوامی فلاحی منصوبے کیلئے فنڈز موجود نہ ہونے کا

اعتراف کر لیا، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے پرائم منسٹر سسٹین ایبل گولز پروگرام کیلئے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔دوسری جانب صوبائی وزیر خزانہ نے معاملہ صوبائی کابینہ کے سپرد کر دیا ہے، اس سلسلیمیں ایک ارب 34کروڑ اب موجودہ مالی سال میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ صوبائی کابینہ کی جانب سے 2ارب سے زائد رقم کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے، جبکہ فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے سینکڑوں ترقیاتی سکیمیں بند ہو چکی ہیں۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…