جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

آزادی مارچ، اپوزیشن ڈٹ گئی ، ایسا اعلان جس نے حکومت کی تمام کوششوں کو خاک میں ملا دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(صباح نیوز) اپوزیشن جماعتوں نے چارٹر آف ڈیمانڈ سے ہٹ کر حکومت سے ممکنہ مذاکرات نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا، کلیدی نکات کی دستاویزات کا تمام متعلقہ جماعتوں کے درمیان تبادلہ ہوا ہے اہم نکات کو مشترکات کے طورپر لیتے ہوئے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی۔چارٹر آف ڈیمانڈ میں حکومت کے استعفے، الیکشن کمیشن کے سواکسی ادارے کی انتخابی عمل میں مداخلت نہ ہونے کے نکات شامل ہیں۔چارٹر آف ڈیمانڈ کے اہم نکات پر مکمل

اتفاق رائے ہوگیا ہے، احتجاجی تحریک کے بعض نکات طے کئے جانے باقی ہیں، اپوزیشن جماعتوں نے یہ بھی فیصلہ کرلیا ہے کہ چارٹر آف ڈیمانڈ سے ہٹ کر حکومت سے ممکنہ مذاکرات میں کوئی بات نہیں کی جائے گی،  تمام متعلقہ جماعتوں کے درمیان چارٹر آف ڈیمانڈ کی دستاویزات کا تبادلہ ہواہے جس میں اہم نکات کو مشترکات کے طورپر لیتے ہوئے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔واضح رہے کہ حکومت نے آزادی مارچ روکنے کیلئے بیک ڈو ر ڈپلومیسی کا آغا ز کردیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…