منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’ثاقب نثار اب بھی میرے ڈراوٴنے خواب میں آتے ہیں‘‘ جانتے معروف کاروباری شخص نے سابق چیف جسٹس کی شکایت بااثر شخصیت سے لگائی ؟

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بیسٹ وے گروپ کے بانی سرانور پرویز نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے متعلق کہا ہے کہ وہ آج بھی میرے ڈرائونے خواب میں آتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انور پرویز نے الزام عائد کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر شدیدتنقید کرتے ہوے کہا ہے کہ انہوں سمنٹ فیکٹری اور بینک کو ٹارگٹ کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ثاقب ثنار کا ہدف کاروباری ادارے تھے جوکہ غیر منصفانہ ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایمانداری کی بات

یہ بتاتا چلوں کہ آج بھی سابق چیف میرے ڈرائونے خواب میں آتے ہیں ۔ انہوں نے یہ بات 2018ء میں کٹاس راج مقدمے کے حوالے سے کہی۔جو سیمنٹ کمپنیوں کی جانب زیر زمین پانی کے غلط استعمال کے بارے میں تھا۔۔انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی پاکستان کی ایک بااثر اور مقتدر شخصیت سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات اس لیے ہوئی تھی تاکہ سر انور پرویز سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے رویہ پر ناراضگی کا اظہار کر سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…