بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

زلزلوں کا سبب ”فالٹ لائن“ متحرک ہوگئی،پاکستان کے کن علاقوں میں خوفناک زلزلہ آسکتاہے؟ماہرین نے نام بتادیئے،تشویشناک پیش گوئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ماہرین ارضیات نے خبردار کیا ہے کہ چمن اور نوشکی کے زلزلے کے فالٹ لائن پر واقع ہونے کے باعث ان علاقوں میں زلزلے کے امکانات بڑھ گئے ہیں کوئٹہ کی غزہ بندہ فالٹ لائن بھی متحرک ہوگئی ہے بلوچستان یونیورسٹی میں شعبہ جیالوجی کے سربراہ پروفیسر دین محمد نے بتایا کہ حالیہ تحقیق کے مطابق بلوچستان کے چمن اور نوشکی کے اضلاع زلزلے کے فالٹ لائن پر واقع ہیں اور اس فالٹ لائن پر 127سال پہلے 6.5شدت کا زلزلہ آچکا ہے انہوں نے بتایا کہ

سو سال بعد اسی فالٹ لائن پر دوبارہ زلزلے کا خطرہ ہے انہوں نے بتایا کہ اگر خدا نخوستہ ان علاقوں میں زلزلہ آتا ہے تو مکانات کا اسٹراکچر کمزور ہونے کی صورت میں زیادہ تباہی کا امکان ہے پروفیسر دین محمد نے بتایا کہ سیٹلائٹ سے لی جانے والی تصاویر سے معلوم ہوا ہے کوئٹہ کے قریب سے گزرنے والی غزہ بند کی فالٹ لائن بھی متحرک ہوگئی ہے اور اس فالٹ لائن پر دو سال میں کوئی زلزلے نہیں آیا ہے کشمیر کے حالیہ زلزلے کے بعد اس فالٹ لائن میں کافی تیزی پائی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…