سندھ حکومت نےکس چیز سے بنی گاڑیوں کی جدید نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا

5  اکتوبر‬‮  2019

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں سندھی اجرک کے لوگو سے بنی گاڑیوں کی جدید نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ، اجرک کے لوگو سے مزین نئی نمبر پلیٹ پر میں چپ بھی نصب کی جائے گی۔صوبائی وزیر ایکسائیز مکیش چاولہ کا کہنا ہے کہ اجرک کیلوگوں سے مزین بنی نئی نمبر پلیٹ اسکین کرنے سے تمام معلومات آسانی سے مل جائے گی۔پہلیمرحلیمیں تین لاکھ

گاڑیوں اورتین لاکھ موٹرسائیکلوں کے لیے چپ نمبر پلیٹ بنوائی جائیں گی، چپ والی نمبر پلیٹ سال 2020 میں متعارف کرائی جائے گی۔ یہ تمام مراحل سندھ کابینہ اور وزیراعلی سندھ سے منظوری درکار ہوگی۔محکمہ ایکسائز کے مطابق چپ نمبر پلیٹ اسکین ہونے کہ بعد گاڑی کے مالک کی تمام معلومات آسانی سے مل جائے گی جبکہ گاڑی چوری کرنے والوں کو پکڑ نے میں بھی آسانی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…