جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان اپنی ڈوبتی سیاست بچا رہے ہیں،انہیں دراصل پریشانی کیا ہے؟، وزیراعظم عمران خان نے وجہ بتادی، دوٹوک اعلان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خا ن نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنی ڈوبتی سیاست بچا رہے ہیں،مدارس اصلاحات پر مولانا زیادہ پریشان ہیں،مدارس میں اصلاحات سے طلباء ایسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہو سکیں گے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے موجودہ معاشی صورتحال پر بریفنگ دی،

معیشت کی بحالی کے لیے اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔ ذر ائع کمے مطابق مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کے احتجاج پر بھی بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان اپنی ڈوبتی سیاست بچا رہے ہیں،مدارس اصلاحات پر مولانا ذیادہ پریشان ہیں۔ وزیر اعظم نے کہاکہ مدارس میں اصلاحات سے طلباء ایسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہو سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق اراکین نے رائے دی کہ مولانا اب 27 کی تاریخ نہ بدلیں اور اسلام آباد آ جائیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…