منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

دنیا کی 500بااثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری ، پہلے نمبر پرپاکستانی کونسی شخصیت براجمان ،وزیراعظم عمران خان اور مولانا طارق جمیل کی پوزیشن بھی واضح ہو گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رائل اسلامک سٹرٹیجک سٹڈیز سینٹر اردن نے دنیا کے پانچ سو مسلم شخصیات کی نئی فہرست جاری کر دہے ۔ نجی اخبار  کی رپورٹ کے مطابق فہرست میں پاکستان مذہبی اسکالر مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا نام سر فہرست ہے ۔ آپ کا تعلق برصغیر کے معروف مذہبی و علمی گھرانے سے ہے ۔ آپ کے والد محترم مفتی محمد شفیع ؒ اپنے زمانے میں مفتی اعظم تھے ۔ اس فہرست میں پاکستانی

وزیراعظم عمران خان کا 16جبکہ مولانا طارق جمیل 36نمبر پر ہیں ۔ فہرست میں چوتھے نمبر پر سعودی فرماروا سلمان بن عبدالعزیز السعود کا چوتھا نمبر ہے اور ترک صدر طیب اردوان 6نمبر پر براجمان ہیں ۔ مہاتیر محمد 42، عرب امارات کے حکمران جنرل شیخ محمد بن زید بن النیان کو انتظای اور دفاعی امور میں غیر معمولی کارکردگی کی بدولت تیسری پوزیشن جبکہ سعودی کرائون پرنس محمد بن سلمان 24نمبر پر ہیں ۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…