جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

یورینیم کی تلاش کیلئے 922 ملین روپے لاگت کا منصوبہ منظور پراجیکٹ کیلئے پاکستان کے کس شہر کا انتخاب کیا گیا؟جانئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی( سی ڈی ڈبلیو پی ) نے 3.9 ارب روپے کی لاگت کے 2 منصوبے منظور کر لیے گئے ہیں، توانائی سے متعلق ڈیرہ غازی خان فیز 10 میں یورینیم وسائل کی تفصیلی تلاش کے لیے 922 ملین روپے کی لاگت کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

اوراسکردو میں 250 بستروں پر مشتمل اسپتال کے قیام کے لیے 2999.5 ملین روپے کی لاگت کا منصو بہ بھی منظور کر لیا گیا۔ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزارتوں اور صوبائی محکموں کے اعلی افسران نے شرکت کی۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…