اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

جمعرات سے ہفتے تک بارشیں ہی بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ، انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے،بارشوں کا سلسلہ جمعرات سے ہفتے کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظا میہ کو مراسلہ جا ری کر دیا۔محکمہ سمیا ت کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہو نے کاامکان ہے۔ بارشوں کا سلسلہ ہفتے کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے نے تیز بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کردی۔ ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویڑن کے بعض علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ بھی ہے، سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…