رانا ثناء اللہ بھی جیل سے نکلنےکیلئے پر تولنے لگے سابق وزیر نے کس سے مدد مانگ لی؟جانئے

2  اکتوبر‬‮  2019

لاہور(آن لائن)منشیات سمگلنگ کیس میں رانا ثناء اللہ نے رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے لاہور ہائیکورٹ میں اپنی رہائی کیلئے دائر درخواست میں اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے تفتیشی افسر کو فریق بناتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ حکومت کے خلاف تنقید کرتا ہوں جس کی وجہ سے مجھے منشیات اسمگلنگ کیس میں جھوٹا پھنسایا گیا ہے۔

گرفتاری سے قبل گرفتاری کے خدشے کا اظہار کیا تھا جس کے بعد مجھے گرفتار کرلیا گیا رانا ثناء اللہ نے درخواست میں مزید موقف اختیار کیا کہ وقوعہ کی ایف آئی آر تاخیر سے درج کی گئی جو کہ مقدمے کو مشکوک ثابت کرتی ہے مقدمے میں 20کلو ہیروئن برآمدگی درج کی گئی جبکہ ظاہر 15سو گرام کی گئی جوکہ مقدمے کو مشکوک ثابت کرتی ہے لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ منشیات کیس میں ضمانت پر رہا کیا جائے‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…