جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف اوراسکی قیادت دونوں پر پابندی کا خطرہ مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ خلاف آیا تو حکمران جماعت کو کن مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا؟حکومتی صفوں میں ہلچل مچ گئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی شاہ زیب خانزادہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے مخالفین پر غیر قانونی اثاثے بنانے اور آف شور کمپنیوں میں جائیدادیں چھپانے اور منی ٹریل نہ دینے کا الزام عائد کرتے ہیں۔تاہم ان کی اپنی جماعت سے متعلق دعویٰ رہا ہے کہ عمران خان نے کچھ بھی نہیں چھپایا اور تمام دستاویزات

اور منی ٹریل موجود ہے۔ لیکن گزشتہ پانچ سال سے پی ٹی آئی پر غیر ملکی فنڈنگ کا الزام عائد ہے۔اگر اس کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کے خلاف آتا ہے تو بطور جماعت پاکستان تحریک انصاف اور ان کی قیادت پر پابندی لگ سکتی ہے۔یاد رہے کہ تحریک انصاف کی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کے معاملے پر درخواست پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے دے رکھی ہے ۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…