جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی مجموعی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟نیا ریکارڈ قائم

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)اگست 2019 کے اختتام پر ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی مجموعی تعداد 73 ملین تک بڑھ گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعدادو شمار کے مطابق ملک میں براڈ بینڈ صارفین میں سے 97 فیصد صارفین موبائل براڈبینڈ سے مستفید ہو رہے ہیں جن میں تھری جی اور فور جی صارف شامل ہیں اس طرح اگست 2019 کے اختتام پر موبائل براڈ بینڈ صارفین کی تعداد73 ملین تک پہنچ گئی۔انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ

صارفین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور شعبہ سے استفادہ کے ذریعے قومی معیشت کی ترقی میں مد دحاصل کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں پڑھے لکھے اور نوجوان افراد انٹرنیٹ کی مدد سے گھر بیٹھے بٹھائے ماہانہ پرکشش آمدن حاصل کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شعبہ میں فری لانسنگ کے فروغ کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کی ضرورت ہے جس سے براڈ بینڈ سے حقیقی استفادہ کے ذریعے بے روزگاری کی شرح کو کم کرنے میں مدد حاصل کی جاسکے گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…