بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

’’2021 تک بھارت کو مسلمانوں اور عیسائیوں سے پاک کرالیں گے‘‘بی جے پی رہنما کا متنازعہ ترین بیان سامنے آگیا‎

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سال 2021کے آخر تک بھارت کو مسلمانوں اور عیسائیوں سے پاک کرالیں گے ۔ بھارتی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بی جی پی رہنما راجیشور سنگھ نے مسلمانوں اور عیسائیوں کیخلاف زہر آلود زبان استعمال کرتے ہوئے کہا ہے

بھارت میں مسلم اور عیسائیوں کو رہنے کا حق بالکل نہیں ہے 2021کے آخر تک انہیں بھارت سے نکال کو ملک کوپاک کر دیں گے۔ بی جی پی رہنما اور آر ایس ایس کے رکن نے اس سے قبل بھی مسلمانوں اور عیسائیوں کیخلاف بیان دے چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…