جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت فوج کا راشن ختم ، پاکستان سے جنگ کیسے لڑیں گے ؟ بھارتی سیکیورٹی فورسز مایوس ہو گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت فوج کا راشن ختم ، پاکستان سے جنگ کیسے لڑیں گے ؟ مودی سرکار نے اپنے فوجیوں راشن الائونس روک لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم سمیت بھارتی آرمی چیف اکثر پاکستان کو جنگ کی گیدڑ بھبکیاں لگاتے رہے ہیں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بھارت کا خزانہ خالی ہو نے کے قریب پہنچ چکا ہے ۔ بھارتی حکومت نے بھارت کی پیرا ملٹری فورس کا راشن

الاؤنس روک دیا ہے۔اپنی سیکیورٹیز فورسز دینے کیلئے پیسے کم پڑ گئے ہیں۔ اس نے سب سے بڑی ملٹری فورس کا راش الائونس ہی روک لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ نے سی آر پی ایف کے 800کروڑ روپے کے بقایا جات ابھی تک نہیں ادا کیے۔جس کی وجہ ملک کی خراب معاشی صورتحال بتائی گئی ہے۔واضح رہے کہ 2017سے اب تک 450کے قریب فوج خودکشی کر چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…