بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کو ایردوآن کی مطلق العنانیت کے سامنے متحد ہو جانا چاہیے ، فتح اللہ گولن

datetime 30  ستمبر‬‮  2019 |

انقرہ (این این آئی )ترکی میں کالعدم گولن موومنٹ کے سربراہ فتح اللہ گولن نے زور دیا ہے کہ ایردوآن کی مطلق العنانیت کے حوالے سے ایک یکساں عالمی موقف اپنایا جائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں ترک مبلغ اور سیاسی اپوزیشن شخصیت گولن نے کہا کہ ایردوآن کسی کی بات پر کان نہیں دھرتے ،،، بالخصوص ہماری بات پر ،،، انہوں نے ہمارے خلاف عدالتی احکامات جاری کر رکھے ہیں وہ ہم پر دہشت گردی کا الزام عائد کرتے ہیں۔گولن کا کہنا تھا کہ ایردوآن مجھ پر ذاتی طور پر الزام لگاتے ہیں کہ میں دہشت گردی کی جڑ

ہوں۔ ان لوگوں نے میرے خلاف عمر قید کے متعدد عدالتی فیصلے جاری کیے ہیں۔البتہ گولن کے مطابق جمہوری  مغربی اور اسلامی ممالک ایردوآن کے حوالے سے ایک یکساں متحد موقف اختیار کر سکتے ہیں تا کہ ایردوآن پر دبا ئوڈال کر انہیں اپنی استبدادیت سے یوٹرن لینے پر مجبور کیا جا سکے۔گولن نے واضح کیا کہ یہ واحد راستہ ہے جس کے ذریعے ترکی میں حالیہ انارکی اور انتشار کو روکا جا سکتا ہے۔ اس بات سے مجھے ایک دوست نے آگاہ کیا جو ایردوآن کی حکومت میں پہلے سے وزیر خارجہ کے منصب پر فرائض انجام دے رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…