جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

امریکی ریاست مونٹانا میں طوفانی ہوائیں، درخت اکھڑ گئے، بجلی غائب

datetime 30  ستمبر‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست مونٹانا میں طوفانی موسم، شمال مغربی حصے میں تیز ہواوں کے ساتھ شدید برف باری ہوئی، تیزہواوں کے باعث درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔حکام نے لوگوں کو غیر ضروری باہر نہ نکلنے کی ہدایت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مونٹانا کے شمال مغربی حصے

میں برف باری کے باعث معمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گئے ، کئی فٹ برف باری ہونے کے باعث سڑکوں کو ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔کچھ علاقوں میں 16 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ تیز ہواوں کے باعث بجلی کے پولز کو بھی نقصان پہنچا۔ طوفانی سسٹم کے باعث واشنگٹن اورآھاووکے پہاڑی علاقوں میں بھی برف باری ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…