بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان میں صدارتی انتخابات کا عمل مکمل نتائج کا اعلان کب کیا جائیگا ؟تاریخ سامنے آگئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2019 |

کابل(آن لائن) افغانستان میں صدارتی انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا، نتائج کا اعلان انیس اکتوبر کو ہو گا۔ الیکشن میں صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان مقابلہ ہے۔افغانستان کے الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ سٹیشنز پر طویل قطاروں کی وجہ سے ووٹنگ میں دو گھنٹے کی

توسیع کی گئی تاہم ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ پھر ۔بھی کم رہا۔ ووٹنگ کے دوران پولنگ سٹیشنز پر حملوں میں کم از کم چار افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوئے۔الیکشن کے موقع پر پورے ملک میں 70 ہزار سے سیکیورٹی زائد اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔ انتخابات میں کل 13 امیدوار میدان میں تھے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…