بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکہ نے اہم اسلامی ملک کی جانب سے  مئی میں ”کیمیائی ہتھیار“استعمال کیے جانے کی تصدیق کردی،انتہائی سنگین الزامات عائد

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے اہم اسلامی ملک کی جانب سے  مئی میں ”کیمیائی ہتھیار“استعمال کیے جانے کی تصدیق کردی،انتہائی سنگین الزامات عائد، تفصیلات کے مطابق امریکا نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ شامی صدر بشارالاسد کی فورسز نے مئی میں کیمیائی ہتھیار استعمال کیے تھے۔امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو

نے یک بیان میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان کیمیائی حملوں کا جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ امریکا اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ اسد رجیم نے کلورین کو کیمیائی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تھا۔اس حملے کو ایسے ہی نہیں جانے دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…