بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

2018ء میں کتنے امریکی فوجیوں نے خود کشی کی؟ پینٹاگون نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی‎

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

واشنگٹن(آن لائن)پینٹا گون نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران حاضر سروس امریکی فوجیوں کی خودکشیوں کی تعداد میں غیر یقینی اضافہ ہوا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونیوالے سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال ہر ایک لاکھ حاضر سروس امریکی فوجیوں میں خودکشی

کی شرح 24.8 فیصد ہے جبکہ یہ شرح2013میں بیس فیصد تھی رپورٹ کے مطابق2018میں541حاضر سروس فوجیوں نے خودکشی کی جبکہ زیادہ تر فوجیوں کی خودکشی کا طریقہ اپنے ہی ہتھیاروں سے خود کو گولی مارنا تھا فوس ریز یلینسی آفس کی ڈائریکٹر الزبتھ وین ینکل نے صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہم درست سمت نہیں جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…