بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت : پونے میں بارشوں اور سیلاب سے17 افراد ہلاک

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

پونے (این این آئی)بھارتی شہر پونے میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش نے شہر کے نشیبی علاقوں میں تباہی مچادی جبکہ پانی گھروں اور عمارتوں میں داخل ہوگیا ہے۔بارش اور ہوا کی

شدت سے مکانوں کی دیواریں، درخت گر گئے جبکہ گاڑیاں ، موٹر سائیکلیں پانی میں بہہ گئیں۔متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔پونے میں رواں برس کے مون سون سیزن میں معمول کی بارشوں سے ایک سو تیرہ فیصد زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…